نصیرالدین شاہ پاکستان کے خاموش دورے پر

nasirبھارت کے لیجنڈ اداکار و ہدایتکار نصیر الدین شاہ 4 روزہ دورے پر واہگہ بارڈر کے راستے بڑی خاموشی کے ساتھ پاکستان پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق نصیر الدین شاہ ”فیض فانڈیشن ٹرسٹ “کی دعوت پر گزشتہ روز لاہور پہنچے،

وہ فیض احمد فیض کے لکھے ہوئے خطوط پر ڈرامہ پرفارمنس بھی دیں گے ۔

ذرائع کے مطابق بھارت میں پاکستانیوں کے ساتھ پیش آنے والی حالیہ انتہائی پسندی کے باعث نصیر الدین شاہ کی پاکستان آمد کو خفیہ رکھا گیا ہے جبکہ صحافیوں سمیت کسی کو بھی ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ۔

فیض انٹرنیشنل میلہ 2015ءکے موقع پر نصیر الدین شاہ کی آمد کے باعث سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے