خانپور میں 12 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل : لاش کھیتوں سے برآمد

خانپور میں لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو گئی۔

پولیس کے مطابق بستی مڈ بنگلہ کا 12 سالہ بچہ گزشتہ شام 4 بجے سے لاپتا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا اور لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔

پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی اور ایک ملازم سمیت تین افراد کو حراست میں لے کر واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے