آسٹریلیا میں ترک مسجد پر حملہ

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک نامعلوم شخص نے ترک مسجد پر حملہ کر دیا۔

عالمی خبررساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کو پیش آیا جس میں ایک شخص ترکی کے مذہبی معاملات کے ڈائریکٹوریٹ کےمنسلک اوبرن گالی پولی مسجد میں داخل ہوا اور وہاں لگے فانوس، کھڑکیوں کےشیشے اور پلازمی ٹی وی سمیت دیگر قیمتی اشیاء کو توڑ دیا۔

وہاں موجود شہریوں نے حملہ آور کی ویڈیو اور تصاویر بنا کر پولیس کو فراہم کر دیں جس کے بعد اسے گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے