گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی

بہاولپور: چولستان میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی۔

پولیس کے مطابق چولستان میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے ساتھیوں کی مدد بیوی کی ٹانگ کاٹ دی، خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔

پولس کاکہنا ہےکہ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، خاتون کے شوہر سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے