منفی 44 ڈگری کی سردی، کھولتا پانی بھی فضا میں کرسٹل بن گیا

چین کے شہر موہی میں درجہ حرارت منفی 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

کھولتا پانی فضا میں دلکش انداز سے اچھالا تو پانی کے قطرے کرسٹل بن گئے اور سورج کو ایسے ڈھانپا کہ بادلوں کا سا منظر پیش کر دیا۔

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر چین میں سردی کے باعث درختوں، پھلوں، پہاڑوں اور گھروں پر برف جمنے کے خوبصورت مناظر بھی وائرل ہو رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے