شیخوپورہ میں 4 افراد کی گھر میں گھس کر 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

شیخوپورہ میں چار افراد نے گھر میں گھس کر 16 برس کی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں 20 سال کی لڑکی کو تشددکے بعد قتل کر دیا گیا، مقتولہ کے بھائی کو حراست میں لےکر تفتیش شروع کر دی گئی۔

مظفر گڑھ میں بھی 13 برس کے لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

مقدمہ درج کرانے پر ملزموں نے بچے ہی کو اغوا کر لیا، والدین نے متعلقہ حکام سے بیٹے کو بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے