ملتان میں ماہر نفسیات نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

ملتان میں ایک ماہر نفسیات نے پہلے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی کو قتل کیا اور پھر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق ماہر نفسیات نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے اپنی بیٹی کو قتل کیا اور پھر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ قتل اور خودکشی کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے