[pullquote]قومی سطح پر وبا کا نیا عالمی ریکارڈ، امریکا میں ایک دن میں ایک ملین سے زائد نئے کیسز[/pullquote]
کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے دوران امریکا قومی سطح پر ایک نئے عالمی ریکارڈ کی وجہ بن گیا ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈیٹا کے مطابق امریکا میں کل پیر کو کووڈ انیس کے ایک ملین سے زائد نئے کیسز رجسٹر کیے گئے۔ اسی دوران دنیا کی اس سب سے بڑی معیشت میں ایک دن میں اس عالمی وبا نے مزید ایک ہزار چھ سو اٹھاسی افراد کی جان بھی لے لی۔ امریکا میں کورونا وائرس کا اومیکرون ویریئنٹ ان دنوں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس ویریئنٹ کا پھیلاؤ اگلے چند ہفتوں میں نئی انتہاؤں کو چھونے لگے گا۔
[pullquote]شٹائن مائر کے اگلے ماہ دوبارہ جرمن صدر منتخب کیے جانے کی راہ ہموار ہو گئی[/pullquote]
[pullquote]نئی دہلی میں کورونا کی وجہ سے آئندہ ویک اینڈ پر کرفیو[/pullquote]
[pullquote]سعودی فضائی دفاعی نظام نے حوثیوں کے پانچ ڈرون تباہ کر دیے[/pullquote]
[pullquote]اسرائیلی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کی تباہی میں دو افسران ہلاک[/pullquote]
[pullquote]جنوبی افریقہ اور برطانیہ سے جرمنی آنے والوں کے لیے اومیکرون پابندیوں کا خاتمہ[/pullquote]
[pullquote]ترکی میں افراط زر کی سالانہ شرح انیس برسوں میں سب سے اونچی سطح پر[/pullquote]
[pullquote]کینیا میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے مشتبہ حملے میں چھ افراد ہلاک[/pullquote]
[pullquote]نیو یارک کے اٹارنی جنرل نے سابق صدر ٹرمپ، ان کے بیٹے اور بیٹی کو طلب کر لیا[/pullquote]
[pullquote]ہیٹی کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ ناکام[/pullquote]
[pullquote]اومیکرون سے فرانسیسی معیشت کے مفلوج ہو جانے کا کوئی خطرہ نہیں، وزیر خزانہ[/pullquote]
[pullquote]یورپی گرین پارٹی کا یورپی کمشین کے خلاف ممکنہ قانونی کارروائی پر غور[/pullquote]
[pullquote]بشکریہ ڈی ڈبلیو اُردو[/pullquote]