مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی انتہا، 3 روز میں 10 نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں کو سری نگر اور پلوامہ میں شہید کیا۔

کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فورسز نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں دو نوجوانوں کو سری نگر اور دو کو پلوامہ میں شہید کیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 3 روز کے دوران بھارتی فورسز کی بربریت میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے