کینیڈا ویزہ آفس اسلام آباد منتقل، بڑا اعلان

آج سے 10 سال پہلے یعنی 2012 میں کینیڈا نے اپناویزہ آفس مختلف وجوہات کی بنا پرپاکستان سے ابوظہبی منتقل کردیا تھا۔

تاہم اب ایک بہت بڑی پیشت رفت سامنے آئی ہے، پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شفقت علی نے گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزہ آفس ابو ظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

کرلیا ہے جس کیلئے ایک خطیر رقم بھی مختص کردی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے