کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 50,000 نان فوڈ آئٹمز کٹس کی تقسیم مکمل کرلی

کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پورے پاکستان میں مقیم سیلاب سے متاثرہ افراد میں NFI کٹس کے تیسرے اور چوتھے مرحلے کی 15,000 NFI کٹس کی پنجاب اور سندھ کے تمام متاثرہ علاقوں میں تقسیم مکمل کر لی ۔ جس کے ساتھ تقسیم شده کٹس کی مجموعی تعداد 50,000 گئی ہیں‌‌‌‌‌‌۔ جبکہ اس ریلیف پیکیج سے 350,000 افراد مستفید ہوئے۔

ہر NFIs کٹ میں 2 کمبل، پلاسٹک میٹ کے ساتھ ایک شیلٹر کٹ، جیری کین کے ساتھ کچن سیٹ اور اینٹی بائیوٹک صابن شامل ہیں۔

یہ ریلیف پیکیج این ڈی ایم اے ، صوبائی حکومت کی مدد سے شفاف طریقے سے تقیسم کیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

تجزیے و تبصرے