مودی سرکار : ہندو قوم پرستی اجاگرکرنےکی کوشش میں تعلیمی نصاب تبدیل

مودی سرکار نے تدریسی نصاب میں مسلمانوں کی تاریخ مسخ کرنا شروع کردی۔

مودی سرکار نے ہندو قوم پرستی اجاگرکرنےکی کوشش میں تعلیمی نصاب تبدیل کردیا۔

12ویں جماعت کی تاریخ اور سیاست کے حصوں سے اہم واقعات غائب کردیے گئے۔

ہندو انتہا پسندی نے مہاتما گاندھی کے قتل سے تعلق ختم کرنے،گجرات فسادات میں مسلمانوں کا قتل عام بھی چھپانے کی کوشش کی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے