عمران خان کی گرفتاری، تمام فریقین تشدد کی کارروائیوں سے گریز کریں : اقوام متحدہ

واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے نتیجے میں شروع ہونے والے احتجاج اور ہنگاموں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد کی کارروائیوں سے گریز کریں۔

سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں حکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم خان کے خلاف کی جانے والی قانونی کارروائی میں مناسب طریقہ کار اپنائیں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کریں۔ انہوں نے پرامن اجتماع کے حق کا احترام کرنے پر زور دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے