لاہور ؛ گھر سے 2 ملازمائیں پونے 2کروڑ روپےکے زیورات چوری کرکے فرار ہوگئیں

لاہور میں ایک گھر سے 2 ملازمائیں پونے 2 کروڑ روپےکے زیورات چوری کرکے فرار ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق چوری کی واردات لاہور ڈیفنس میں پیش آئی جہاں گھر میں کام کرنے والی 2 ملازمائیں بھاری مالیت کے زیورات لے اڑیں۔

پولیس کے مطابق زیورات کی مالیت پونے 2 کروڑ بتائی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملازمائیں اس وقت گھر سے زیورات لوٹ کر فرار ہوئیں جب گھر والے شادی پرگئے ہوئے تھے۔

پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے دونوں ملزماؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے