وزیر اعظم نواز شریف کے دو روزہ دورے کے اختتام پر انہوں نے امیر قطر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں امیر قطر نے ایک لاکھ پاکستانی ہنر مندوں کو قطر میں روز گار دینے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں ۔
قطر مشرق وسطیٰ سب سے زیادہ آمدنی والا ملک ہے ۔ قطر میں اس وقت تعمیراتی کاموں سمیت آئل فیلڈز میں روزگار کے مواقع ہیں ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان قطر سے تجارت کو ایک ارب ڈالر تک لیکر جائیں گے