آپ فیس بک چھوڑ دیں پلیز

*ایک عیسائی پادری تھا سینٹ ویلنٹائن!
*ایک یہودئ نسل ملحد تھا نام تھا مارک زکربرگ!

*اس عیسائی پادری نے اس بے حیائی کے دن کی بنیاد رکھی.
*اس یہودی ملحد نے عریانی کا ایک فورم فیس بک بنایا.

*اس دن لوگ دوسروں کو دعوت زنا دیتے ہیں.
*اس نیٹ روک پر بچیوں کو جنسی بے راروی کی طرف مائل کیا جاتا ہے.

*مسلمان کفار کی تہذیب اور جشن منا رہے ہیں جبکہ اسلامی طریقے فراموش ہو رہے ہیں.
*مسلمان یہاں گانے, (مطلق حرام) تصاویر (مطلق حرام) پھیلا رہے ہیں .اور ان کے رنگ میں رنگے گئے ہیں

*ویلنٹائن منانا کفار کی مشابھت ہے جس کی سزا ابدی جھنم ہے,
*فیس بک پر آئی ڈی بنانا,انہیں منافع دے کر فحاشی عام کرنا ملحدین کی روش ہے جس کی سزا آخروی رسوائی ہے…

ہمارے روائتی بزرگ جو کہانیاں ویلنٹائن کی حرمت پر سناتے ہیں ان کے اصول کے مطابق وہ اس سے بڑھ کر یہ فیس بک پر صادق آتی ہیں .
لہذا
آپ فیس بک چھوڑ دیں پلیز!
یقین جانیئے!
قوم آپ کے کرادر کو دیکھ کر ویلنٹائن سے توبہ کر لے گی…

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے