پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ قائد ایم کیو ایم لندن سے مسلسل لوگوں کو قتل کرنے کے لیے ٹیمیں بنانے کے لیے کہہ رہے ہیں ۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ اگر وہ قائد ایم کیو ایم کے را سے تعلقات کے
بارے میں غلط کہہ رہے تو ان پر آرٹیکل چھ لگا کر ان کی پارٹی پر پابندی عائد کردی جائے

مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے کئی لوگ ان سے رابطے میں ہیں جو وقت آنے پر انکے قافلے میں شامل ہو جائیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے