خورشید شاہ نے حسین حقانی کو غدار قرار دے دیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر کو غدار قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ حسین حقانی ایسی شخصیت نہیں جن پر ایوان میں بات کی جائے، یہ شخص نئی امریکی حکومت کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بیانات دے رہا ہے۔

سید خورشید شاہ نے مزید کہا کہ ایسے لوگ جو اس مٹی میں پیدا ہوں اور وہاں جاکر غداری کریں انہیں زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہئے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے