فائدہ فاروق ستار کو ہوگا، وہ مظلوم ثابت ہوگئے، شاہی سید

اے این پی کے رہنما شاہی سید کہتے ہیں ادارے اپنی تضحیک خود کر رہے ہیں،ایسی گرفتاری اور رہائی سے فائدہ فاروق ستار کو ہوگا، کیوں کہ وہ مظلوم ثابت ہوگئے ۔

شاہی سید نے کہا کہ ایم کیوایم پاکستان اور لندن ایک ہی ہیں، دونوں اپنے کرمنل لوگوں کو بچانا چاہتے ہیں ، آج نہیں تو کل اکٹھا ہوجائیں گی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو گیم ہورہا ہے اس سے فائدہ فاروق ستار کو ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے