جرمنی میں بچوں کے ختنے پر پابندی کے خلاف یہودی مسلمان متحد

چند سال پہلے جرمنی میں ایک عدلت نے حکم دیا تھا کہ مذہب کی بنیاد پر کسی بھی بچے کا ختنہ کرنا نقصان دہ عمل ہے لہذا کوئی ڈاکٹر کسی بھی بچے کا ختنہ نہ کرے۔

[pullquote]کیا قبول اسلام کی شرائط میں ختنہ کرانا بھی ہے ؟[/pullquote]

https://www.youtube.com/watch?v=rD5F1iltvu0

اس عدالتی حکم کی وجہ سے جرمنی میں مسلمانوں اور یہودیوں نے اکٹھ کر لیا ہے اور اپنے موقف میں کہا ہے کہ ختنہ کرنا ان کا مذہبی مسئلہ ہے. انہوں نےکہا کہ اس حکم کو چیلنج کیا جارہا ہے.

یہودی اور مسلمان رہ نماوں نے پارلیمان سے مطالبہ کیا ہے کہ اس حکم نامے کو منسوخ کرایا جائے۔جرمنی میں ہر سال ہزاروں مسلمان اور یہودی بچوں کا ختنہ کروایا جاتا ہے۔ بعض عرب علاقوں میں لڑکیوں کے بھی ختنے کیے جاتے ہیں .

[pullquote]کیا ختنہ فرض ہے ؟[/pullquote]

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے