افغانستان پر نگاہ رکھنے کیلئے روس کی امریکا کو فوجی اڈے دینے کی پیشکش

روس نے امریکا کو وسط ایشیا میں فوجی اڈے دینے کی پیشکش کر دی۔

روسی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر جو بائیڈن کو جون میں افغانستان پر نگاہ رکھنےکے لیےتاجکستان اور کرغزستان میں اپنےاڈے دینےکی پیشکش کی ہے۔

روسی اخبار کے مطابق امریکاکی جانب سے فی الحال روسی پیشکش کا کوئی ٹھوس جواب نہیں دیا گیا۔

رپورٹ کے مطا بق روس کی جا نب سے امریکا کو اڈے دینے کی پیشکش جینیوا میں ملاقات کے دوران دی گئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے