بلوچستان: محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا

کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دو میڈیکل آفیسر بھی ملازمت سے برطرف کردیے گئے ہیں، اس کے علاوہ ایک چوکیدار کو بھی ملازمت سے فارغ کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لیڈی ڈاکٹرز اور میڈیکل آفیسرز کو طویل غیر حاضری کی بنا پر برطرف کیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے