زرداری سیاسی تنہائی کا شکار

 

Asif Ali Zardari, co-chairman of Pakistan People's Party (PPP) gestures as he addresses a news conference after attending a conference of the Socialist International Asia-Pacific Committee in Islamabad on May 30, 2008.  Former premier Nawaz Sharif said he and the widower of slain opposition leader Benazir Bhutto, Asif Ali Zardari, had agreed in talks on May 28 to oust President Pervez Musharraf in the wake of the coalition's victory in February elections. Musharraf on May 29 dismissed speculation that he was going to resign, blasting "rumour-mongers" for spreading stories that he has lost the army's support. AFP PHOTO/Aamir QURESHI (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)

پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے آج دیا جانے والا افطار ڈنر محض پیپلز پارٹی کے اتحادیوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ افطار ڈنر میں صرف پیپلز پارٹی کے اتحادیوں کو مدعو کیا گیا ہے جس میں ق لیگ، اے این پی اور بی این پی کے رہنما شریک ہوں گے.

آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادراوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت  رد عمل کا اظہار کر تے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔

سابق صدر آصف علی زرداری فوج پر کڑی تنقید کے بعد سیاسی تنہائی کا شکار ہو گئے ہیں.

پہلے وزیر اعظم نواز شریف نے ان سے طے شدہ ملاقات سے انکار کر دیا ۔ عمران خان نے بھی صدر زرداری کے افطار ڈنر سے معذرت کر لی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے