2 خواتین کےساتھ گھرمیں گھس کر 6 ملزمان کی اجتماعی زیادتی

اسلام آباد کے قریب لوہی بھیر میں 2 خواتین کےساتھ گھرمیں گھس کر 6 ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے بھٹہ مزدورکی بیوی اوراس کے سالے کی بیوی سےزیادتی کی۔

لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے ملزم کا سراغ مل گیا، ڈی این اے میچ ہو گیا

ڈاکوؤں نے گھر میں لوٹ مار بھی کی۔ پولیس نے چارملزمان گرفتارکر لیا، دو کی تلاش جاری ہے۔

دھمکیوں کے خوف سے بھٹہ مزدور کا خاندان اسلام آباد چھوڑ کر کھاریاں منتقل ہوگیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے